- Home
- Sports
- News
- سیمی فائنل میں نسل پرستی پر مبنی سلیکشن ورلڈکپ 2015ء میں شکست کی وجہ بنی ، اسسٹنٹ کوچ جنوبی افریقی ..
سیمی فائنل میں نسل پرستی پر مبنی سلیکشن ورلڈکپ 2015ء میں شکست کی وجہ بنی ، اسسٹنٹ کوچ جنوبی افریقی ٹیم مائیک ہورن
جمعہ 17 اپریل 2015 12:08
کیپ ٹاؤن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اپریل۔2015ء)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مائیک ہورن نے انکشاف کیا ہے کہ سیمی فائنل مقابلے میں نسل پرستی پر مبنی ٹیم کھلائی گئی تھی جو شکست کا باعث بنی۔ شنگھائی میں لوریس ورلڈ اسپورٹ ایوارڈ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہورن کا کہنا تھا کہ انکے خیال میں جنوبی افریقی ٹیم نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کوٹہ پورا کرنے کی وجہ سے اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ،ٹیم کے انتخاب میں سیاسی مداخلت کی گئی جس سے ٹیم میں جیت کا جذبہ ختم ہو گیا ، ہورن کے مطابق جس ٹیم نے سری لنکا کے خلاف میچ کھیلا تھا اسے ہی سیمی فائنل کھیلنا تھا لیکن باہر سے کی جانیوالی سیاست نے ٹیم کی ہار میں اہم کردار ادا کیا ۔
اس موقع پر انہوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی کھلاڑیوں میں جذبہ ابھارنے کے حوالے سے اپنے کام میں ناکام رہے کیونکہ انہیں یقین تھا کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی تھی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان