- Home
- Sports
- News
- ٹیم بدل گئی لیکن کیچز چھوڑنے کے انداز پرانے …2کیچ چھوڑے ، دونوں کھلاڑیوں نے سنچریاں بنا دیں
ٹیم بدل گئی لیکن کیچز چھوڑنے کے انداز پرانے …2کیچ چھوڑے ، دونوں کھلاڑیوں نے سنچریاں بنا دیں
جمعہ 17 اپریل 2015 22:44
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) ٹیم بدل گئی لیکن کیچز چھوڑنے کے انداز وہی پرانے رہے، بنگال ٹائیگرز کیخلاف فیلڈرز نے نہ صرف رنز چھوڑے بلکہ اہم کیچز بھی ڈراپ کئے،بنگلہ دیش کیخلاف بھی قومی فیلڈرزکا یہی حال رہا، فیلڈرزکیچ چھوڑکرباؤلرز کی محنت پر پانی پھیرتے رہے،آل ر اؤ نڈر سعدنسیم نے اپنی ہی گیند پر سینتالیس کے انفرادی اسکور پرتمیم اقبال کا کیچ گرایا، پھرجنید خان نے اظہرعلی کی بال پرمشفیق الرحیم کا آسان کیچ ڈراپ کردیا،کیچزچھوڑنا گرین شرٹس کو مہنگا پڑا، دونوں بیٹسمینوں نے چانسزملنے کا بھرپور فائدہ اٹھایا اورسنچریاں اسکورکرڈالیں۔
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا