انڈین پریمیر لیگ ، دہلی ڈیئر ڈیولز نے ممبئی انڈینز کو 37رنزسے دھول چٹادی

جمعہ 24 اپریل 2015 11:11

انڈین پریمیر لیگ ، دہلی ڈیئر ڈیولز نے ممبئی انڈینز کو 37رنزسے دھول چٹادی

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اپریل۔2015ء) آئی پی ایل کے 21ویں میچ میں دہلی ڈیئرڈیولز نے ممبئی انڈینز کو 37رنز سے شکست دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دہلی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹوں پر 190رنز بنائے ،مردمیدان آئر نے 83اور ڈومینی نے 78رنز بنائے ۔

(جاری ہے)

جواب میں ممبئی کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں پر153رنز بناسکی ،روہت شرما اور امبتی رائیڈ و نے30،30رنزبنائے ۔عمران طاہرنے 3جبکہ میتھیوزاور مشرانے 2،2وکٹیں حاصل کیں ۔

وقت اشاعت : 24/04/2015 - 11:11:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :