عالمی شہرت یافتہ باکسروں مے ویدر اور پیکیو کےمقابلے کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت ہو گئے
ہفتہ 25 اپریل 2015 16:12
لاس ویگس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اپریل۔2015ء)عالمی شہرت یافتہ باکسرز فلوئڈ مے ویدر اور مینی پیکیو کے درمیان باکسنگ مقابلے کی مانگ اتنی بڑھی کہ چند منٹوں کے اندر ہی اس کے ٹکٹ فروخت ہو گئے اور ویب سائٹ پر ان کی قیمت 94 ہزار پاؤنڈ تک جا پہنچی۔ اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے ٹکٹوں کی سرکاری فروخت ایم جی ایم کی ویب سائٹ پر جمعرات کو شروع ہوئی ۔
مقابلے کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جیسے ہی سٹب ہب پر شروع ہوئی تو چند منٹوں کے دوران اس کا سستا ترین ٹکٹ 3,511 پاؤنڈ تک جا پہنچا۔ فلوئڈمے ویدر اور مینی پیکیو کے درمیان باکسنگ کا مقابلہ رواں سال فروری میں طے تھا تاہم ٹکٹوں کی فروخت کا معاہدہ گذشتہ ہفتے طے ہوا۔ شو کے منتظمین کو امید ہے کہ اس مقابلے سے 16 کروڑ 20 لاکھ پاؤنڈ کی رقم اکٹھی ہو گی۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے اولمپیئن ارشد ندیم کی ملاقات
-
ملکی تاریخ میں پہلی بارآسٹریلین والی بال ٹیم (کل) پاکستان پہنچے گی
-
انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا دوسرا میچ (کل)برمنگھم میں کھیلا جائے گا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، آئی سی سی نے اعلان کر دیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے15 رکنی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قیادت کریں گے
-
این ٹی ڈی سی ٹیم نے 49 ویں سالانہ انٹر یونٹ سائیکلنگ مقابلے جیت لیے