- Home
- Sports
- News
- ورلڈ کپ اور بالخصوص پاکستان کیخلاف سیریز میں شاندار کاکردگی پر بنگلہ دیشی ٹیم پر انعامات کی ..
ورلڈ کپ اور بالخصوص پاکستان کیخلاف سیریز میں شاندار کاکردگی پر بنگلہ دیشی ٹیم پر انعامات کی بارش
اتوار 26 اپریل 2015 16:16
ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اپریل ۔2015ء ) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ورلڈ کپ 2015 اور پاکستان کے خلاف سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی۔بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے گنابھابن میں اپنی سرکاری رہائش گاہ کر کھلاڑیوں کے لیے خصوصی ظہرانہ دیا جس میں کھلاڑیوں سمیت کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن بھی شریک تھے ۔
تقریب کے موقع پر حسینہ واجد نے کہا کہ بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ بونس کی مد میں ایک کروڑ ٹکا جبکہ آئی سی سی سے مزید تین کروڑ ٹکا ملے ہیں۔وزیر اعظم نے ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ٹیم کیلئے ایک کروڑ جبکہ پاکستان کیخلاف سیریز میں فتح پر مزید ایک کروڑ ٹکا دینے کا اعلان کیا جبکہ اس موقع پر بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے بھی کھلاڑیوں کو تقریباً سوا کروڑ روپے انعام کی مد میں دینے کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی