کھلنا ٹیسٹ:چائے کے وقفے پر پاکستان نے4وکٹوں پر 421رنز بنا لیے
جمعرات 30 اپریل 2015 13:53
کھلنا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اپریل۔2015ء) کھلنا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے چائے کے وقفے پر4وکٹوں کے نقصان پر 421رنز بنا لیے ہیں۔ شیخ ابونصیر سٹیڈیم،کھلنا میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے تیسرے رو ز پاکستان نے اپنی بیٹنگ کا پراعتماد آغاز کیا اور محمد حفیظ اور اظہر علی نے تیزی سے سکور کو آگے بڑھانا شروع کیا،اس دوران حفیظ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں تیسری مرتبہ 150رنز کا ہندسہ عبور کیا۔
277کے مجموعی سکور پر اظہر علی شواگاتا ہوم کی ایک تیز گیند نہ سمجھ پائے اور 83رنز بنا کر بولڈ ہوگئے۔ ان کے بعد تجر بہ کار بلے باز یونس خان بیٹنگ کے لیے آئے اور حفیظ کے ساتھ مل کر سکور کو آگے بڑھانا شروع کیا۔ اس دوران بنگلہ دیش نے محمد حفیظ کی خلاف ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل پر ریویو بھی لیا تاہم وہ ضائع رہا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ، سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز