کھلنا ٹیسٹ،تمیم اقبال ٹیسٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے بنگلہ دیشی بلے باز بن گئے

جمعہ 1 مئی 2015 20:05

کھلنا ٹیسٹ،تمیم اقبال ٹیسٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے بنگلہ دیشی بلے باز بن گئے

کھلنا( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء ) بنگلہ دیشی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز تمیم اقبال نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی ساتویں سنچری ہے اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

وقت اشاعت : 01/05/2015 - 20:05:08