ڈیوڈبیکھم کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے سپائس گرلزکواکھٹاکردکھایا

پیر 4 مئی 2015 13:23

ڈیوڈبیکھم کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے سپائس گرلزکواکھٹاکردکھایا

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4مئی۔2015ء) انٹرنیشنل فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کی سالگرہ پراُن کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے سپائس گرلزکوایک جگہ اکھٹا کرکے جنم دن کو یادگار بنا دیا۔ انٹرنیشنل فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کی سالگرہ پراُن کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے کمال کردکھایا، وکٹوریہ نےمایہ نازگروپ سپائس گرلزکو اس موقع پراکھٹاکردیا۔

(جاری ہے)

وکٹوریہ نے اسپائس گرلزکواپنے شوہرڈیوڈبیکھم کی سالگرہ پرایک سپیشل ڈنردیا، جس میں ماراکیشا، موروکو،گیری ہیلیویل،ملینی اورایمابنٹن نے شرکت کی۔

وکٹوریہ نے سپائس گرلزکے ساتھ اپنی تصویرمیں خودکو نئی سپائس گرل قراردیا ۔ ڈیوڈبیکھم نے اپنی سالگرہ کے موقع پراس خوبصورت اہتمام کے لئے اپنی اہلیہ کاخصوصی شکریہ اداکرتے ہوئے اسے ایک شانداردن قرار دیا ۔

ڈیوڈبیکھم کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے سپائس گرلزکواکھٹاکردکھایا
وقت اشاعت : 04/05/2015 - 13:23:42