میرپورٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر مصباح اوردیگر کھلاڑیوں پر جرمانہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 مئی 2015 19:01

میرپورٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر مصباح اوردیگر کھلاڑیوں پر جرمانہ

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مئی۔2015ء)میرپورٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر مصباح الحق اوردیگر کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ مصباح الحق پرمیچ فیس کا40 فیصد جبکہ دیگرکھلاڑیوں پر20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب تمیم اقبال کی وکٹ لینے کے بعد غیر ضروری اشارے بازی کرنے پر عمران خان کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 10/05/2015 - 19:01:50