زمبابوے کے بعد سری لنکن اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی ، شہریار
منگل 19 مئی 2015 13:00
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار نے کہا ہے کہ کرکٹ کنٹرول بورڈ کے پیٹرن چیف وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستانی مسلح افواج کے سربراہان خاص طور پر چیف آف آرمی سٹاف راحیل شریف کی خواہش ہے کہ ملک میں جلد از جلد دہشت گردی کا مکمل صفایا ہو جائے ۔ تاکہ کرکٹ کے فروغ کے لئے دنیا بھر کی ٹیمیں دوبارہ پاکستان میں کرکٹ کا کھیل شروع کر سکیں ۔
کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ زمبابوے کے بعد سری لنکن اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی ۔ اور امید ہے کہ ان ٹیموں کے دوروں کے بعد دنیا کی دیگر ٹیمیں بھی پاکستان کا رخ کرنے پر مجبور ہو جائیں گی ۔ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے یہ بات فیصل آباد میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اختتام پر اس خصوصی ملاقات میں کہی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کھیلوں کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی ایس او محمد توصیف
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
مانچسٹر سٹی انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتہ کو فلہم کے خلاف پنجہ آزمائی کرے گی
-
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآبادنے لکھنؤ سپر جائنٹس کو بآسانی 10 وکٹوں سے ہرا دیا
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں