19سال بعد میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم جا رہا ہوں:عمران خان کا ٹویٹ
اتوار 24 مئی 2015 19:35
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24مئی ۔2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان اور زمبابوے کا دوسرا ٹی ٹونٹی دیکھنے کیلئے اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ۔جہانگیر ترین کے ذاتی جہاز سے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 19سال کے بعد میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم جارہے ہیں ، آخری مرتبہ انہوں نے سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین ورلڈ کپ 1996ء کا فائنل اس سٹیڈیم میں دیکھا تھا ،انہیں امید ہے کہ اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا ۔
(جاری ہے)
Going to Gaddafi to watch a match after 19yrs. Last time was the World Cup final. Hoping for a thriller as need to have a day off to relax.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 24, 2015
وقت اشاعت : 24/05/2015 - 19:35:24
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا