- Home
- Sports
- News
- مظفرآباد‘کشمیر گیمز والی بال ٹورنامنٹ ائرپورٹ کلب نے کریسنٹ کلب گوجرہ کو 3-1سے شکست دے کر جیت ..
مظفرآباد‘کشمیر گیمز والی بال ٹورنامنٹ ائرپورٹ کلب نے کریسنٹ کلب گوجرہ کو 3-1سے شکست دے کر جیت لیا
پیر 25 مئی 2015 13:07
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء)کشمیر گیمز والی بال ٹورنامنٹ ائرپورٹ کلب نے کریسنٹ کلب گوجرہ کو 3-1سے شکست دے کر جیت لیا۔فائنل گرلز ہائی سکول گوجرہ میں کھیلا گیا ۔فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔مہمان حصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمدرمضان نے انعامات تقسیم کیئے ۔تفصیل کے مطابق کشمیر گیمز والی بال ٹورنامنٹ ضلع مظفرآباد میں کھیلا گیا ۔
ٹورنامنٹ میں کل بارہ ٹیموں نے حصہ لیا ۔پول میچز کے بعد چوہدری کلب گوجرہ،برارکوٹ کلب، ایئر پورٹ کلب اور کریسنٹ کلب نے سیمی فائنل تک ریسائی حاصل کی پہلے سیمی فائنل میں ایئر پورٹ کلب نے چوہدری کلب گوجرہ کو 2-0سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کریسنٹ کلب گوجرہ نے برار کوٹ کلب کو 2-0سے ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا فائنل میچ میں ایئر پورٹ کلب نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 3-1سے شکست دے کر والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال