- Home
- Sports
- News
- زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے آئی سی سی سے پاکستان کے حوالے سے اپنی پالیسی بدلنے کا مطالبہ ..
زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے آئی سی سی سے پاکستان کے حوالے سے اپنی پالیسی بدلنے کا مطالبہ کر دیا
منگل 26 مئی 2015 13:31
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے انٹر نیشنل کر کٹ کونسل سے پاکستان کے حوالے سے اپنی پالیسی بدلنے کا مطالبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشل کر کٹ کیلئے محفوظ ملک ہے آئی سی سی اس حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کر ے،ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک پاکستان میں جا کر کر کٹ کھیلیں ،پاکستانی عوام کی طرف سے شاندار استقبال پر انکے شکر گزار ہیں ۔
غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے خوفزدہ ہیں انھیں ہماری ٹیم کے جاری ٹور کے دوران یہاں آنا چاہیے۔ ولسن نے کہا کہ زمبابوین اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیٹی نے وزارت خارجہ سے مشاورت کی اور وہاں پر کسی نے کہا کہ پاکستان کا دورہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر جو کچھ کراچی میں ہوا اس سے خدشات بڑھے، میں نے کمیٹی کے آفیشلز سے ملاقات کرنا چاہی مگر وہاں سے جواب آیا کہ وہ مصروف ہیں، ہمارے پاس بھی وقت نہیں تھا، ٹیم کی روانگی سے قبل صرف دو دن باقی تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان ایف اے کپ کا فائنل میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
لائیڈ گلاسپول اور جین جولین روجرجنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار