فاٹا گیمز،باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کا ٹائٹل خیبر ایجنسی کے ثواب گل کے نام
بدھ 3 جون 2015 18:57
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) گورنرخیبر پختونخوافاٹا گیمز کی مناسبت سے منعقدہ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کا ٹائٹل خیبر ایجنسی کے ثواب گل نے اپنے نام کیا جبکہ جونیئر کٹیگری میں باجوڑ ایجنسی کے محمد زیب نے کامیابی حاصل کرلی۔ا س موقع پر صدارتی ایوارڈ یافتہ انٹر نیشنل باکسر لال سعید مہمان خصوصی تھے اس موقع پر فاٹا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد خورشید اقبال اور فاٹا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد ارشاد بھی موجود تھے ۔
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع باکسنگ جمنازیم میں منعقدہ فاٹا باڈی بلڈنگ مقابلوں میں خیبر ایجنسی ،باجوڑ ایجنسی ،مہمند ایجنسی،اورکزئی ایجنسی اور ساؤتھ وزیرستان سمیت ایف آر ز کے کھلاڑیوں نے بھر پور اندازمیں حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی