زخمی بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ بھارت کیخلاف سیریز سے آؤٹ

جمعہ 5 جون 2015 14:12

زخمی بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ بھارت کیخلاف سیریز سے آؤٹ

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5جون۔2015ء) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمود فٹنس مسائل کی وجہ سے بھارت کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ۔آل راؤنڈر کی ٹریننگ کے دوران انگلی فریکچر ہوئی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کے مطابق انہیں انجری سے مکمل طور پر نجات کیلئے تین سے چار ہفتے درکار ہوں گے اس لئے وہ بھارت کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔

وقت اشاعت : 05/06/2015 - 14:12:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :