ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے
جمعرات 11 جون 2015 11:52
ٹورنٹو ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام کینیڈا میں جاری ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ساتواں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کینیڈا میں جاری ہے اور دنیائے فٹ بال کی ٹاپ ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں آج گروپ سی اور ڈی میں دو دو میچ کھیلے جائینگے، اس سلسل میں گروپ سی کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ اور ایکواڈور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی، اسی گروپ کے دوسرے میچ میں جاپان اور کیمرون کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی، اسی طرح گروپ ڈی کا پہلا میچ آسٹریلیا اور نائیجیریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، اسی گروپ کا دوسرا میچ امریکہ اور سویڈن کے درمیان اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا