گورے بھی بوم بوم آفریدی کی تعریف کرنے پر مجبور
فہد شبیر اتوار 14 جون 2015 23:57
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جون۔2015ء) کرکٹ لیگ کھیلنے کیلئے برطانیہ میں موجود شاہد آفریدی کی تعریف برطانوی کھلاڑی بھی کر رہے ہیں۔شاہد آفریدی نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں نارتھمپٹن کی ٹیم میں شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑیوں نے ان کی ٹیم میں موجودگی کو مثبت قرار دیا اور سوشل میڈیا سائٹ پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کو اپنے لئے اعزاز اعزاز قرار دیا ۔
برطانیہ میں موجود رہتے ہوئے شاہد آفریدی نے مختلف تقاریب میں بھی حصہ لیا اور علاقے میں موجود ایشیائی نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے کیلئے متعدد مثبت تجاویز بھی دیں۔(جاری ہے)
Loved Playing with this legend!! @SAfridiOfficial go well bro!! #BoomBoom pic.twitter.com/Ys5tpyR46B
— Rob Keogh (@RobKeogh91) June 14, 2015
Been awesome playing with this legend @SAfridiOfficial #LaLa #BoomBoom pic.twitter.com/pdsCcNwngf
— Ben Duckett (@BenDuckett1) June 14, 2015
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق سکھ انگلش اسپنر مونٹی پنیسار رواں سال الیکشن لڑیں گے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
-
پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کے ویزے لگ گئے، 48 گھنٹوں میں ملائیشیا روانگی متوقع
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ،سلمان آغا کی سنچری ، اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود