پاکستان ، سری لنکا کے مابین ٹیسٹ میچوں میں سری لنکاکے رنگناہیراتھ کامیاب ترین بالر
پیر 15 جون 2015 14:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں سری لنکاکے رنگناہیراتھ نے لیں انہوں نے 17 میچوں میں 923.1اووروں میں2481رنزدے کر28.19کی اوسط سے88وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپربھی سری لنکاہی کے مرلی دھرن نے 16 میچوں میں 782.5 اووروں میں2037رنزدے کر25.46کی اوسط سے80وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے سعیداجمل نے14میچوں میں844.4اووروں میں 2170 رنز دے کر32.87کی اوسط سے66وکٹیں لیں۔
چوتھے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے 19میچوں میں545.4اووروں میں1340رنزدے کر21.26کی اوسط سے63وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے وقاریونس نے13میچوں میں360.3اووروں میں1273رنزدے کر22.73کی اوسط سے 56 وکٹیں لیں ۔چھٹے نمبرپربھی پاکستان کے جنیدخان نے11میچوں میں432.3اووروں میں1272رنزدے کر25.95کی اوسط سے 49 وکٹیں لیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک