- Home
- Sports
- News
- پاک سری لنکا ٹیسٹ ‘ سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر ..
پاک سری لنکا ٹیسٹ ‘ سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کردی
پیر 29 جون 2015 13:14
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کردی‘ سری لنکا نے میچ کے آخری دن 153 رنز کا ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا‘ سری لنکا کی جانب سے کارونا رتنے 50‘ کپتان انجیلو میتھیوز43‘ وتھنگے 34 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے‘ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 2 اور ذوالفقار بابر نے ایک وکٹ حاصل کی‘ سری لنکا کے فاسٹ باؤلر دھمیکا پرساد کو میچ میں 7وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے مابین کولمبو کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے آخری دن سری لنکن ٹیم نے 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی اننگز کا آغاز کیا تو کارونارتنے اور رتھنگے نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو 49رنز کا اوپننگ سٹینڈ مہیا کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال