سپین کے شہرہ آفاق کھلاڑی رافیل نڈال ومبلڈن ٹورنامنٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں ہی باہر
جمعہ 3 جولائی 2015 11:25
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)لندن میں جاری ومبلڈن گرینڈ سلام ٹینس مقابلے میں دو بار ٹورنامنٹ جیتنے والے سپین کے رافیل ندال دوسرے ہی راوٴنڈ میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں جرمنی کے کوالیفائر کھلاڑی ڈسٹن براوٴن نے 7-5 3-6 6-4 6-4 سے شکست دی۔30سالہ ڈسٹن براوٴن نے رواں سال پہلی بار کسی بڑے ٹونارمنٹ میں لگاتار دو میچ جیتے ہیں اور عالمی درجہ بندی میں 102 ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
رافیل نڈال مسلسل چوتھی بار ومبلڈن ٹورنامنٹ کے ابتدائی راوٴنڈز میں مقابلے سے باہر ہو گئے وہ اس سے پہلے 2008 اور 2010 میں ومبلڈن جیت چکے ہیں۔14گرینڈ سلام ٹونامنٹ جیتنے والے رافیل کو ہر بار اس کھلاڑی نے شکست دی جو عالمی رینکنگ میں پہلے سو کھلاڑیوں میں شامل نہیں تھا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ، سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری
-
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز