سائوتھ ایشیاء اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا سینئر صحافی اسلام ضمیر کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 17 ستمبر 2025 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) سائوتھ ایشیاء اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین اور نائب صدر ایشیاء اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے سینئر صحافی اسلام ضمیر (مرحوم) کی اہلیہ، صحافی علی ضمیر کی والدہ اور سینئر صحافی خالد ضمیر کی بھابی محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 17/09/2025 - 22:10:02

متعلقہ عنوان :