- Home
- Sports
- News
- ہاکی ورلڈ لیگ کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سر سج گیا ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیلجیئم کو 1-0 سے شکست
ہاکی ورلڈ لیگ کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سر سج گیا ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیلجیئم کو 1-0 سے شکست
پیر 6 جولائی 2015 12:55
اینٹورپ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) ہاکی ورلڈ لیگ کے فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیلجیئم کو 1-0 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔میچ میں آسٹریلیا کھلاڑی کیرن گوورز نے گول ہونے کے بعد خود اپنے فاوٴل کو تسلیم کر کے اسپورٹس مین اسپرٹ کی نئی مثال قائم کر دی۔بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلی جا رہی ہاکی ورلڈ لیگ کے فائنل میں بیلجیئم کی ٹیم نے پورے میچ میں عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
میچ ختم ہونے سے تین منٹ قبل آسٹریلین کھلاڑی کیرن گوورز نے گول ہونے کے بعد خود ہی اپنا فاوٴل تسلیم کر کے اسپورٹس مین اسپرٹ کی اعلیٰ مثال قائم کی۔اس موقع پر میچ کے ایکسٹرا ٹائم میں جانے کے مکانات پیدا ہونے لگے تھے لیکن میچ ختم ہونے سے صرف چار سیکنڈ قبل آسٹریلیا کو پینلٹی کارنر ملا جس پر کرس کیریلو نے گول کرکے ٹائٹل آسٹریلیا کے نام کردیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان