آرسنل جانیوالے گول کیپر پیٹر چیک چیلسی کے پوسٹر پرتاحال موجود

جمعہ 10 جولائی 2015 14:59

آرسنل جانیوالے گول کیپر پیٹر چیک چیلسی کے پوسٹر پرتاحال موجود

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10جولائی۔2015ء) چیلسی کے سابق گول کیپر پیٹرچیک ہوم گرائونڈ کے باہرچسپاں پوسٹر پر تاحال موجود ہیں۔

(جاری ہے)

حال ہی میں انگلش کلب آرسنل سے 10ملین پائونڈ میں معاہدہ کرنے والے جمہوریہ چیک کے کھلاڑی پیٹرچیک سٹیمفورڈ برج سٹیڈیم کے باہر چسپاں پوسٹر پر چیلسی کے دیگرکھلاڑیوں کے ساتھ موجود ہیں جس کو دیکھ کر کلب کے مداحوں کا کہنا ہے کہ اب اس پوسٹر کو یہاں سے ہٹادینا چاہئے ۔

وقت اشاعت : 10/07/2015 - 14:59:24