پروٹیز کو ہرا کر بنگلہ دیش چیمپیئنز ٹرافی میں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 12 جولائی 2015 22:12

پروٹیز کو ہرا کر بنگلہ دیش چیمپیئنز ٹرافی میں

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جولائی۔2015ء) بنگلہ دیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے ساتھ ساتھ چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی بنگلہ دیش نے 2017 چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنی جگہ حتمی کر لی ہے جہاں ٹورنامنٹ کی آٹھویں ٹیم کیلئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہے۔

وقت اشاعت : 12/07/2015 - 22:12:07