- Home
- Sports
- News
- قومی کھیلوں کے مختلف ایونٹس میں میڈل حاصل کرنیوالے ریلوے کے کھلاڑیوں میں کیش ایوارڈ تقریب
قومی کھیلوں کے مختلف ایونٹس میں میڈل حاصل کرنیوالے ریلوے کے کھلاڑیوں میں کیش ایوارڈ تقریب
پیر 13 جولائی 2015 16:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء)قومی کھیلوں کے مختلف ایونٹس میں میڈل حاصل کرنے والے پاکستان ریلوے کے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں ریلوے اسٹیڈیم میں کیش ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمانِ خصوصی نائب صدر ریلوے سپورٹس بورڈ پروفیسر ڈاکٹر عبادت یار خان تھے۔ جنہوں نے کھلاڑیوں کی کار کردگی کو سراہا اور ان میں بڑی تعداد میں کیش ایوارڈ تقسیم کیے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی