آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی ، جنوبی افریقہ کھلاڑی پر 50فیصد میچ فیس جرمانہ
میچ کے دوران بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال آؤٹ ہوئے تو رلی روسو نے ان سے کندھا ٹکرایا جس کا میچ آفیشلز نے نوٹس لے لیا
پیر 13 جولائی 2015 22:29
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقی کھلاڑی پر 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے دوران جب بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال آؤٹ ہوئے تو رلی روسو نے باوٴلر کگیسو ربادا کی جانب جاتے ہوئے ان سے کندھا ٹکرایا۔
اس موقع پر تمیم نے فوری طور پر امپائرز کی اس جانب توجہ مبذول کرائی جو گیند کو واپس لینے کی تک و دو میں اس جانب توجہ نہیں دے سکے۔روسو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے جس کے تحت انٹرنیشنل میچ کے دوران کسی بھی کھلاڑی، امپائر، آفیشل، میچ ریفری یا شائقین سمیت کسی بھی شخص سے جان بوجھ کر جسمانی طور پر ٹکرانا جرم ہے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی