فیفا نے پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن کے تنازعات کو نوٹس لے لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 جولائی 2015 23:00

فیفا نے پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن کے تنازعات کو نوٹس لے لیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) فیفا نے پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن کے تنازعات کو نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے جاری تنازعات پر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

فیفا اور اے ایف سی کا مشترکہ وفد اس سلسلے میں جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ فیفا کا وفد پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن کے تنازعات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔
وقت اشاعت : 25/07/2015 - 23:00:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :