- Home
- Sports
- News
- انگلش پریمیئر لیگ: چیلسی نے اسپینش اور یورپیئن چیمپیئن بارسلونا کو دوستانہ میچ سنسنی خیز مقابلے ..
انگلش پریمیئر لیگ: چیلسی نے اسپینش اور یورپیئن چیمپیئن بارسلونا کو دوستانہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آوٴٹ پر 4-2 سے شکست دے دی
جمعرات 30 جولائی 2015 11:57
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپیئن چیلسی نے اسپینش اور یورپیئن چیمپیئن بارسلونا کو دوستانہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آوٴٹ پر 4-2 سے شکست دے دی۔امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کی ٹیم واشنگٹن ریڈ اسکن کے ہوم گراوٴنڈ پر دونوں چیمپیئن کلب ٹیموں کے درمیان میچ کو دیکھنے کیلئے تقریباً 79 ہزار شائقین موجود تھے۔
چیلسی نے میچ کا کامیاب انداز میں ا?غاز کرتے ہوئے 10ویں منٹ میں اسٹار ایڈن ہیزارڈ کے گول کی بدولت میچ میں برتری حاصل کر لی۔اس کے بعد بارسلونا نے میچ برابر کرنے کیلئے کافی حملے کیے لیکن وہ پہلے ہاف کے اختتام تک میچ برابر کرنے میں ناکام رہے۔واضح رہے کہ اس میچ میں بارسلونا کی ٹیم اسٹار کھلاڑیوں لیونل میسی اور نیمار جونیئر کے بغیر میدان میں اتری جنہیں یورپیئن سیزن کے آغاز سے قبل آرام کا موقع فراہم کیا گیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی