ہاکی ٹیم کی مایوس کن کار کر دگی ٗحکومتی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ کو حتمی شکل دیدی
جمعہ 31 جولائی 2015 19:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء)پاکستانی ہاکی ٹیم کی اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں انتہائی مایوس کن کارکردگی اور قومی ہاکی کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے حکومت کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ کو حتمی شکل دے دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعظم سے اس سلسلے میں مناسب اقدامات کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
بی بی سی کے مطابق معلوم ہوا کہ حکومت کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ دو تین روز میں ہونے والا ہے اور فیڈریشن کے نئے صدر کے طور پر سابق وزیراعظم میرظفراﷲ جمالی کا نام سامنے آیا ہے جو اس سے قبل بھی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر رہ چکے ہیں جبکہ سیکریٹری کے لیے سابق اولمپئنز شہباز سینئر، خواجہ جنید، نوید عالم اور پی ایچ ایف کے سابق سیکریٹری کرنل (ریٹائرڈ) مدثر اصغر کے نام لیے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی