- Home
- Sports
- News
- ایشز سیریز ، آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 78رنز کی بدترین شکست ، سیریز 3-1 سے انگلینڈ کے نام
ایشز سیریز ، آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 78رنز کی بدترین شکست ، سیریز 3-1 سے انگلینڈ کے نام
ہفتہ 8 اگست 2015 20:54
ٹوٹنگھم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء)انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 78 رنز سے شکست دے کر ایشز ٹرافی دوبارہ حاصل کر لی ہے۔ناٹنگھم میں ٹرینٹ برج کے میدان پر کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے 331 رنز بنانا تھے لیکن وہ تیسرے دن اپنی دوسری اننگز میں 253 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔
آسٹریلیاکی جانب سے ڈی اے وارنر 64رنز اور اور راجر 52رنز کے ساتھ نمایاں رہے سٹیورٹ براڈ کو شاندار باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔، پہلی اننگز میں سٹیورٹ براڈ نے 8 جبکہ دوسری اننگز میں اسٹوکس نے 6کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، سیریز کا آخری میچ 20اگست کو لارڈز میں کھیلا جائے گا ۔ہفتے کو جب کھیل شروع ہوا تو انگلینڈ کو فتح کے لیے تین وکٹیں درکار تھیں جو انگلش بولروں نے پہلے سیشن میں ہی حاصل کر لیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا