قومی ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ 17 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
اتوار 9 اگست 2015 13:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء)پاکستان ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ 17 اگست سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد کے روڈھم ہال میں شروع ہوگی،پاکستان ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چیئرمین شیخ عبدالوحید نے کہا ہے کہ چمپئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کر یں گے یہ چمپئن شپ 19 اگست تک جاری رہے گئی، انہوں نے مزید کہا کہ چمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنے ، اپنے نام 16 اگست تک رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹرافی جیت لی
-
مقبول آرائیں کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی