اعجاز الرحمان نے آزادی کپ نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا
ہفتہ 15 اگست 2015 20:29
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) اعجاز الرحمان نے آزادی کپ نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا۔ 46 روزہ چیمپئن شپ میں لاہور ، کراچی، ملتان اور اسلام آباد کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور ان کے درمیان سنگل، ڈبل، ٹیم امیچور اور ڈیف ایونٹ فارمیٹ کے میچز ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے اعجاز الرحمان نے سنگل مینز ایونٹ کے فائنل میں حریف کھلاڑی ظفر اقبال کو شکست دیتے ہوئے آزادی کپ قومی چیمپیئن ایک بار پھر جیت لی۔
اعجاز الرحمان نے 2 گیمز میں 408 سکور حاصل کئے اور 50 ہزار روپے کیش اور ٹرافی کا انعام جیتا۔ دوسرے نمبر پر ظفر اقبال نے 396 پوائنٹس حاصل کرکے 25 ہزار روپے کیش انعام اور ٹرافی حاصل کی جبکہ محمد حسین چٹھہ نے 390 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے 15 ہزار روپے کیش اور ٹرافی حاصل کی۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
pقزاخستان میں 5ویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی