جشن آزادی کبڈی ٹورنامنٹ، پنجاب کبڈی اکیڈمی کی ٹیم نے جیت لیا
پیر 17 اگست 2015 13:04
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والا جشن آزادی کبڈی ٹورنامنٹ ہاکی سٹیڈیم مدینہ ٹاؤن میں پنجاب کبڈی اکیڈمی کی ٹیم نے زیل گجراں کبڈی کلب سمندری کو 37 کے مقابلہ میں 39 پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا۔ ہاف ٹائم میں دونوں ٹیموں کے نمبر17-17 برابر تھے۔ پیرعلی معظم کبڈی کلب صابوآنہ نے 36 پوائنٹ کے ساتھ تیسری اور عبدالحکیم کبڈی کلب نے 27 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی۔
ٹیکنیکل کمیٹی کے فرائض عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی ، عبدالحکیم ، پروفیسر پرویز اختر ، ماسٹر جعفر چدھڑ ، رانا یاسر ، افتخارٹھاکر ، تنویر گجر اور سید حسن احمد نے سرانجام دیئے مہمانان خصوصی، وائس چیئرمین کبڈی ایسوسی ایشن چوہدری محمد زاہد بٹر ، رانا عاصم ، حمائت خاں ، ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب میاں زبیر انور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا