معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل،احمر عباس سلڈیرا، ذیشان بھٹی فہیم اکبر اور دانیال اعجاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

جمعہ 14 اگست 2026 13:19

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل،احمر عباس سلڈیرا، ذیشان بھٹی فہیم اکبر اور دانیال اعجاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2026ء) احمر عباس سلڈیرا، ذیشان بھٹی، فہیم اکبر اور دانیال اعجاز نے معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز لیژر سٹی بائولنگ کلب صفا گولڈ ایف سیون اسلام آباد میں جاری مینز سنگلز کے مقابلوں میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق احمر عباس سلڈیرا نے 600 پوائنٹس، ذیشان بھٹی نے 561 پوائنٹس، فہیم اکبر نے 533 پوائنٹس اور دانیال اعجاز نے 507 پوائنٹس حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 14/08/2026 - 13:19:05

متعلقہ عنوان :