شادی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کا نیا ہیئر سٹائل وائرل
کرسٹیانو رونالڈو سعودی پرو لیگ کے نئے سیزن کی تیاریوں کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں
ذیشان مہتاب
ہفتہ 15 اگست 2026
11:09

ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 15 اگست 2026ء ) پرتگال کے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کے چند روز بعد نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ النصر کلب میں واپسی کی ہے۔
رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ٹریننگ کی تصاویر بھی شیئر کیں، جبکہ النصر نے بھی ان کی آمد کے بعد تصویر جاری کی۔
41 سالہ رونالڈو نے انسٹاگرام اسٹوری پر النصر کے رنگوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پیلے اور نیلے رنگ کے دائرے والے ایموجیز کے ساتھ تصویر شیئر کی، تاہم مداحوں کی توجہ ان کے نئے ہیئر اسٹائل نے حاصل کی۔
رونالڈو نے اپنے روایتی گہرے بھورے بالوں کے بجائے بالوں کو سنہری اور کاپر رنگ میں رنگا ہوا تھا، جیل سے سیٹ کیے گئے نئے بالوں نے انہیں میدان میں بھی نمایاں نظر آنے کا نیا انداز دے دیا ہے، رونالڈو نے مختصر آستین کی ٹی شرٹ، گلے میں چین اور قیمتی گھڑی پہن رکھی تھی۔
(جاری ہے)
رونالڈو کے نئے روپ پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔
وقت اشاعت : 15/08/2026 - 11:09:08
متعلقہ عنوان :
Browse Cricket
Browse Sports
CricketFootballHockeyTennisSquashBoxingwrestlingBody BuildingkabaddiTable TennissnookerBasketballRugbyBadmintonVollyballGolfweightliftingkaratecyclingathleticsMountaineeringtent peggingHorse RidingchessjudoscrabbleMartial artsSwimmingEsportsParaglidingFutsalbaseballpoloTaekwondomotogpFormula 1RowingIce hockey
Sports News In Urdu
-
شادی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کا نیا ہیئر سٹائل وائرل
-
پاکستان ہاکی ٹیم کی8سال بعد عالمی کپ میں واپسی ،آج انگلینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی
-
کرسٹیانو رونالڈو، جارجینا روڈریگز کی شادی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
بابر اعظم کی انجری سنگین نوعیت کی نہیں، پی سی بی ذرائع کی مداحوں کو تسلی
-
ہاکی کاعالمی میلہ آج سے شروع
-
پریکٹس میچ، بابر اعظم ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے