- Home
- Sports
- News
- یو ایس اوپن، سیمونا ہالپ، کیرولین وزنائیکی، پیٹرا کویٹوا،سیرا ایرانی اور سمانتھا سٹوسردوسرے ..
یو ایس اوپن، سیمونا ہالپ، کیرولین وزنائیکی، پیٹرا کویٹوا،سیرا ایرانی اور سمانتھا سٹوسردوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں
بدھ 2 ستمبر 2015 13:42
نیویارک ۔02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) رومانیہ کی سیمونا ہالپ، ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی، جمہوریہ چیک پیٹرا کویٹوا، اٹلی کی سیرا ایرانی اور آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں جبکہ جمہوریہ چیک کی لوئس سفاروا اپ سیٹ شکست کے بعد اور سوئس سٹار تمیا باسنکی ، جرمنی کی جولیا گورجز اور اٹلی کی فرانسیسکا شیون پہلے راؤنڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے نیوزی لینڈ کی مارینا ایراکووک کو پہلے سیٹ میں بآسانی 6-2 سے شکست دی تھی دوسرے سیٹ میں مقابلہ 3-0 تک پہنچا تھا کہ کیوی کھلاڑی فٹنس مسائل کے باعث مقابلہ جاری نہ رکھ سکیں اور میچ سے دستبردار ہوگئیں یوں رومانین عالمی نمبر دو سیمونا ہالپ نے بآسانی میگا ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شمعون ہدایت نے یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی