- Home
- Sports
- News
- جوکووچ، نڈال، فیرر اور کلک کی فتوحات برقرار، یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ ..
جوکووچ، نڈال، فیرر اور کلک کی فتوحات برقرار، یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
جمعرات 3 ستمبر 2015 11:58
نیویارک ۔ 03 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال، سپین کے ہی نامور ٹینس سٹار ڈیوڈ فیرر، فرانس کے جو ویلفرائیڈ سونگا، سپین کے ٹومی روبریڈو اور کروشیا کے مارین کلک اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ سپین کے فرنینڈو ورڈاسکو، امریکہ کے میرڈی فیش، سپین کے مارشل گرانولرز اور روس کے تیموراز گاباشیویلی دوسرے راؤنڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں سربیا کے نوویک جوکووچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریا کے اینڈرس ہایدر مورر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4، 6-1 اور 6-2 سے شکست دیکر میگا ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایچ ای سی ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ ،پنجاب اور کے پی کے کی برتری
-
الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا