ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی تنہاء رہ گئے
جمعہ 4 ستمبر 2015 20:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پاکستانی آل ر آؤنڈرشاہد خان آفریدی سوشل میڈیا پر تنہاء رہ گئے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ’ صرف دیکھ رہاہوں ، کوئی بھی آن لائن نہیں۔تفصیلات کے مطابق آل ر آنڈر شاہد آفریدی ’آفریدی فاؤنڈیشن‘ کی فنڈریزنگ کیلئے امریکہ میں موجود ہیں تاہم ایسا دکھائی دیتاہے کہ شاہدآفریدی دورے پر بوریت محسوس کررہے ہیں۔
اْنہوں نے ایساہی ایک ٹوئیٹ کیا جس میں اْنہوں نے لکھاکہ ’صرف چیک کررہاہوں، کوئی بھی آن لائن نہیں‘۔ آفریدی کایہ ٹوئیٹ آتے ہی مداحوں نے جلد ازجلد جوابات دیئے ، ایک مداح نے لکھاکہ ’پاکستان میں اس وقت طالبعلم سورہے ہیں اور اس کی طرح کے لوگ کام پر جارہے ہیں ۔ اس پر شاہدآفریدی کا جواب مختصر مگر دلچسپ تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں (کل) بروز پیر کو آخری تین لیگ میچ کھیلے جائیں گے
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم