پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ میں شرکت کے خواہشمند کرکٹرز کو معاہدے کا مسودہ بھیج دیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 12:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال فروری میں قطر میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے خواہشمند کرکٹروں کو معاہدے کا مسودہ بھیج دیا ہے۔تقریباً90 کرکٹروں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے سلسلے میں اپنی رضامندی سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انھیں معاہدے کا مسودہ بھیجا ہے۔
جن کرکٹروں نے سپرلیگ میں دلچسپی ظاہر کی ہے ان میں سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز، تلکارتنے دلشن اور لستھ مالنگا کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کیرن پولارڈ قابل ذکر ہیں۔آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے دو دو کرکٹر بھی سپر لیگ کھیلنا چاہتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا سے بھی رابطے میں ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اور جاپان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، چیلسی ،لیورپول اوربرائٹن اینڈ ہوو البیون نے اپنے میچز جیت لئے