فیفا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستانی فٹ بال کے معاملات چلانے والوں کو مسترد کر دیا
پیر 21 ستمبر 2015 22:04
لاہورر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فیفا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستانی فٹبال کے معاملات چلانے والوں کو مسترد کر دیا ہے اور ان پر یہ بات واضح کر دی ہے کہ پاکستان میں وہی فٹبال فیڈریشن آئینی اور قانونی ہے جس کے سربراہ وہ (فیصل صالح حیات) اور سیکریٹری احمد یار لودھی ہیں۔
ایک انٹرویو میں فیصل صالح حیات نے کہا کہ حکومتی سرپرستی میں قومی فٹبال کے معاملات سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر نے نو ستمبر کو فیفا کے جنرل سیکریٹری کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ عدالتی حکم کے تحت پاکستانی فٹبال کے معاملات چلارہے ہیں، لہٰذا انہی کو فیفا اپنے فنڈز جاری کر دے جس پر فیفا کے جنرل سیکریٹری نے 16 ستمبر کو اپنے خط میں یہ بات واضح کردی کہ فیفا کسی بھی ایڈمنسٹریٹر کو تسلیم نہیں کرتی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ماڈرن ایج پبلک سکول اینڈ گرلز کالج میں روبکس کیوب مقابلوں میں آئرہ ابراہیم کو پہلی پوزیشن حاصل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی