ششیکالا سری وردھنے رواں برس شیڈول دورہ نیوزی لینڈ میں سری لنکن ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی

منگل 22 ستمبر 2015 19:50

ششیکالا سری وردھنے رواں برس شیڈول دورہ نیوزی لینڈ میں سری لنکن ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء)ششیکالا سری وردھنے رواں برس شیڈول دورہ نیوزی لینڈ میں سری لنکن ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی۔

(جاری ہے)

سری لنکن ویمن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 3 نومبر کو پہلے ون ڈے میچ سے ہو گا۔ اعلان کردہ سری لنکن ٹیم میں کپتان ششیکالا سری وردھنے، چماری اتاپتو، پراسادینی، دیلانی، اسہانی، اینوکا، ایما، سوگندیکا، مادوری، نیپونی، اودیشیکا، اسہادی، لسانتھی، سریپالی، حسینی پریرا، روز پریرا، انوشکا، نیلاکشی، کوشانتھی اور چماری شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/09/2015 - 19:50:17