ہوم گراؤنڈ میں پاکستان کا زمبابوے کے خلاف جیت کا تناسب 94.44 فی صد

بدھ 30 ستمبر 2015 12:45

ہوم گراؤنڈ میں پاکستان کا زمبابوے کے خلاف جیت کا تناسب 94.44 فی صد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء)پاکستان میں پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین 1993ء سے اب تک18ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے۔

(جاری ہے)

ہوم گراوٴنڈزپرکھیلے گئے میچزمیں سے17میچ پاکستان نے جیتے جبکہ ایک میچ زمباوے کی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی۔پاکستان میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب94.44فیصداورزمباوے کاپاکستان مین کامیابی کاتناسب5.55فیصدہے۔

وقت اشاعت : 30/09/2015 - 12:45:09