قومی پریمیئر فٹبال لیگ چیمپئن کے الیکٹرک نے پریکٹس میچ میں کے پی ٹی کو2-1 سے شکست دیدی

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 16:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) قومی پریمیئر فٹبال لیگ چیمپئن کے الیکٹرک نے پریکٹس میچ میں کے پی ٹی کو2-1 سے شکست دیدی،کے پی ٹی بینظیر اسپورٹس کمپلیکس کے فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کامیاب ٹیم کیم جانب سے حبیب اور ریاض نے 1،1گول کیا جبکہ ناکام ٹیم کا واحد گول جنید جونیئر کے نام رہا۔

وقت اشاعت : 17/10/2015 - 16:27:31