SJ Benn

سلیمان بین

سلیمان بین بدھ جولائی

کرکٹ ورلڈ میں سلیمان بین ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو ساتھی کھلاڑی کرس گیل سے لمبے ہیں ۔6فٹ 7 انچ کے سلیمان بین کے آگے تجر بہ ویسٹ انڈین بلے باز شیو چندرپال بچےلگتے ہیں ۔2007 میں ایک کلب میچ کے دوران بین بلے باز روبن پیرس سے منہ ماری میں ملوث نکلے ۔ 2009 میں پرتھ ٹیسٹ میں وہ کینگرو کھلاڑیوں بریڈ ہیڈن اور مچل جونسن سے بھی الجھے۔2010 میں جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے میچ کے دوران اوور دی وکٹ سے گیند کرنے سے انکار کر نے پر سلیمان بین کو ان کے اپنے کپتان کی طرف سے میدان سے برطرف کر دیا گیا تھا ۔تنازعات کے درمیان بین بطوربولرجذبے ، عزم اور مہارت سے بھرپور کھلاڑی ہیں اور وہ اب بھی ویسٹ انڈیز کے سب سے قابل اعتماد سپنر کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔سپننگ ٹریک پر انہیں کھیلنا کسی بلے باز کا کڑا امتحان ہوتا ہے ۔انہوں نے2010 میں زمبابوے کے خلاف ایک ٹی ٹونٹی میچ میں 6 دیکر4 کھلاڑی پوویلین بھیجے۔ان کی پہلی پانچ وکٹوں دسمبر 2009 میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تھیں ،جون 2010 ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں انہوں نے81دیکر 6 شکار کیے۔

SJ Benn is famous Cricket player from West Indies. He was born on 22 July 1981. He has played 26 test matches and scored 486 runs with the avg of 14.29 and strike rate of 60.59 and remains not out 5 times. In 26 test matches he has Bowled 7321 balls and picked up 87 wickets by giving 3402 scroes with economy of 2.78 and strike rate of 84.1 with 2 four-wicket haul, 6 fifer (five-wicket haul). He has played 47 ODIs and scored 182 runs with the avg of 7.91 and strike rate of 75.83 and remains not out 7 times. In 47 ODI matches he has Bowled 2387 balls and picked up 39 wickets by giving 1913 scroes with economy of 4.8 and strike rate of 61.2 with 3 four-wicket haul. He has played 24 T20 Internationals and scored 37 runs with the avg of 12.33 and strike rate of 88.09 and remains not out 4 times. In 24 T20 Internationals he has Bowled 504 balls and picked up 18 wickets by giving 606 scroes with economy of 7.21 and strike rate of 28 with 1 four-wicket haul. He has played 99 First-Class cricket matches and scored 2059 runs with the avg of 17.01 and strike rate of 0 including 7 half centuries and remains not out 21 times. He has played 130 List A cricket matches and scored 599 runs with the avg of 12.22 and strike rate of 0 and remains not out 26 times. He has played 96 Twenty20 matches and scored 178 runs with the avg of 9.88 and strike rate of 94.68 and remains not out 12 times. In 96 Twenty20 matches he has Bowled 1950 balls and picked up 88 wickets by giving 2137 scroes with economy of 6.57 and strike rate of 22.1 with 1 four-wicket haul. Read latest news about SJ Benn, his photo album, videos and other important information at this page.

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 26 39 5 486 42 14.29 802 60.59 0 0 58 13 14 0
ایک روزہ بین الاقوامی 47 30 7 182 31 7.91 240 75.83 0 0 19 3 9 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 24 7 4 37 13 12.33 42 88.09 0 0 5 1 10 0
فرسٹ کلاس 99 142 21 2059 79 17.01 0 0 0 7 0 0 79 0
لسٹ اے 130 75 26 599 39 12.22 0 0 0 0 0 0 53 0
ٹونٹی20 96 30 12 178 21 9.88 188 94.68 0 0 11 11 30 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 26 42 7321 3402 87 6/81 8/108 39.1 2.78 84.1 2 6 0
ایک روزہ بین الاقوامی 47 46 2387 1913 39 4/18 4/18 49.05 4.8 61.2 3 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 24 24 504 606 18 4/6 4/6 33.66 7.21 28 1 0 0
فرسٹ کلاس 99 0 22603 10134 379 6/43 26.73 2.69 59.6 0 19 0
لسٹ اے 130 0 6322 4312 150 5/18 5/18 28.74 4.09 42.1 8 1 0
ٹونٹی20 96 94 1950 2137 88 4/6 4/6 24.28 6.57 22.1 1 0 0

سلیمان بین کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی

KK Peters

کینروئے پیٹرز

RR Sarwan

رام نریش سروان

S Badree

سیمیول بدری

S Chanderpaul

شیو نارائن چندر پال

CR Brathwaite

کارلوس براتھویٹ

Rajindra Chandrika

راجندرا چھاندریکا

V Permaul

ویرا سیمی پر ماؤل

SS Cottrell

شیلڈن کوٹریل

مزید کھلاڑی

Your Thoughts and Comments