کرکٹر احمد شہزاد کی چاچا کرکٹ سے بدتمیزی
فہد شبیر اتوار 18 اکتوبر 2015 23:23
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اکتوبر۔2015ء) چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے دیوانے چاچا کرکٹ محمد زمان نے کرکٹر احمد شہزاد سے بدتمیزی پر معافی کا مطالبہ کردیا،چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ اگر احمد شہزاد نے معافی نہ مانگی تو اگلے میچ میں ان کے خلاف احتجاج کرونگا۔ کرکٹر احمد شہزاد کا چاچا کرکٹ سے جھگڑا بڑھتا جارہا ہے، اوپنر نے ہوٹل میں چاچا کے ساتھ ہتک آميز رويہ بھی اختيار کيا تھا، احمد شہزاد ٹيم سے کيا باہر ہوئے اپنا غصہ دوسروں پر اتارنے لگے، انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹيسٹ کے دوران ہوٹل ميں جب چاچا کرکٹ ان سے ملنے گئے تو احمد شہزاد نے نہ صرف ان کے ساتھ تصاوير بنوانے سے انکارکرديا، بلکہ انہیں مبینہ طور پر سنگين نتائج کي دھمکياں بھي ديں۔
چاچا کرکٹ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی ٹیم سے محبت کرتے ہیں اور کھیل کے شوقین ہونے کے باعث پاکستانی ٹیم کو ہر جگہ سپورٹ کرتے ہیں، تاہم ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ان سے بدتمیزی کی گئی اور دھمکیاں دی گئیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟