معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے شوٹنگ کیلئے 20ملین یورو طلب کرلیے

بدھ 21 اکتوبر 2015 18:02

معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے شوٹنگ کیلئے 20ملین یورو طلب کرلیے

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) شہرہ آفاق پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ہالی ووڈ کے ایک فلم پروڈیوسر سے 20ملین یورو کی مانگ کردی ہے۔

(جاری ہے)

مارٹن اسکورزے نے نئی فلم کیلئے پرتگالی کھلاڑی سے نیویارک کا فلیٹ عکس بندی کیلئے مانگا جس کیلئے انہیں 20ملین یورو دینا پڑیں گے۔ پروڈیوسر نے انہیں نصف رقم فوری اور باقی شوٹنگ مکمل ہونے پردینے کی یقین دہانی کرائی تاہم رونالڈو نے وکیل کے ذریعے پیغام بھیجا کہ رقم پہلے ادا کی جائے۔

وقت اشاعت : 21/10/2015 - 18:02:03