انگلینڈ کیخلاف شاندار کارگردگی، پاکستانی نوجوان لیگ سپنر یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے

muhammad ali محمد علی منگل 27 اکتوبر 2015 20:49

انگلینڈ کیخلاف شاندار کارگردگی، پاکستانی نوجوان لیگ سپنر یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.27اکتوبر 2015 ء) انگلینڈ کیخلاف شاندار کارگردگی پر پاکستانی نوجوان لیگ سپنر یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابی دبئی ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی کی جانب سے گیند بازون کی نئی رینکنگ جاری کی گئی ہے۔ جاری کردہ نئی رینکنگ میں پاکستانی نوجوان لیگ سپنر یاسر شاہ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ یاسر شاہ نے 3 درجے ترقی کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

وقت اشاعت : 27/10/2015 - 20:49:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :