پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 17نومبر کو ہو گا

جمعہ 6 نومبر 2015 12:50

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 17نومبر کو ہو گا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 نومبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ گورننگ بورڈ کا اجلاس 17نومبر کو لاہور میں ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کی سربراہی میں17نومبر کو ہونے والے اجلاس میں پاکستان بھارت سیریز اور پاکستان سپر لیگ کے مختلف معاہدوں کے بارے میں گورننگ بورڈ اراکین کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 06/11/2015 - 12:50:18