ٹیم میں نیا ٹیلنٹ شامل ہو نے سے پرفارمنس میں بھی بہتری آرہی ہے‘ اظہر علی
امید ہے اپنی رینکنگ بہتر بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے‘ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کی نوبت نہیں آئے گی، صرف مصباح الحق نہیں بلکہ یونس خان نے بھی بڑی رہنمائی کی
اتوار 8 نومبر 2015 17:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 نومبر۔2015ء) گیرین شرٹس ون ڈے ٹیم کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ، ٹیم میں نیا ٹیلنٹ شامل ہو نے سے پرفارمنس میں بھی بہتری آرہی ہے، امید ہے کہ اپنی رینکنگ بہتر بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے اور کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کی نوبت نہیں آئے گی، صرف مصباح الحق ہی نہیں بلکہ یونس خان نے بھی بڑی رہنمائی کی ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مصباح الحق جیسے سینئر اور قابل بھروسہ کھلاڑی کا خلا پْر کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا، میں نے یہ کوشش کی کہ بطور بیٹسمین اپنے کردار سے انصاف کروں اور جہاں تک ممکن ہوسکے قیادت کرتے ہوئے بھی ساتھی پلیئرز کی صلاحیتوں کو بہتر سے بہتر انداز میں استعمال میں لاؤں۔ خوشی کی بات ہے کہ اپنی اس کوشش میں کامیاب رہا تاہم ابھی بہت محنت اور مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کی ٹیم کو ٹرافی پیش کی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ٹیم کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں، محسن نقوی
-
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم نے پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
آرمی، ایچ ای سی، نیوی اور کے آر ایل نیشنل چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی
-
جنوبی کوریا کے خلاف ہماری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے،قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف کوجاتا ہے،چیئرمین وزیراعظم یوتھ لون سکیم رانا مشہود