یاسر شاہ پریکٹس کے دوران زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 15 نومبر 2015 19:22

یاسر شاہ پریکٹس کے دوران زخمی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یاسر پریکٹس سیشن کے دوران گھٹنے میں درد ہونے کے بعد گراوٴنڈ سے باہر چلے گئے ، قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کے مطابق ابھی واضح نہیں کہ چوٹ کتنی گہری ہے ۔ جلد ہی صورتحال واضح ہو جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/11/2015 - 19:22:51